ثمینہ پیرزاد ہ نے زندگی کی 59بہاریں دیکھ لیں ، اپنی سالگرہ کے موقع پر فیملی اور دوستوں کے ہمراہ کیک کاٹا

بدھ 9 اپریل 2014 22:31

ثمینہ پیرزاد ہ نے زندگی کی 59بہاریں دیکھ لیں ، اپنی سالگرہ کے موقع پر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اپریل۔2014ء) سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ 59برس کی ہوگئیں ۔ گزشتہ روز اپنی سالگرہ کے موقع پر انہوں نے اپنی فیملی اور دوستوں کے ہمراہ کیک کاٹا ۔

(جاری ہے)

ثمینہ پیرزادہ 9اپریل 1955 ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں 1975ء میں انہوں نے اداکار عثمان پیرزادہ سے شادی کی جو کامیاب شوبز انڈسٹری کی جوڑی ثابت ہوئی ثمینہ کی دو صاحبزادیاں ہیں انہوں نے شوبز کی دنیا میں اپنا منفراد مقام بنایا ہے اور کئی سپر ہٹ فلموں اور ڈراموں میں کام کیا ۔

متعلقہ عنوان :