سلمان خان کا زیادہ وقت گھر میں اگی سبزیوں کی دیکھ بھال میں گزرنے لگا
بدھ 9 اپریل 2014 22:31
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اپریل۔2014ء) بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان صحت مند زندگی کے تمام اصولوں پر عمل پیرا ہونے لگے ، اداکار آج کل اپنا زیادہ وقت ، گھر کے لان میں لگائی سبزیوں کی دیکھ بھال کرنے میں گزارتے ہیں۔جان ہے تو جہاں ہے سلو بھائی نے الکوحل ، سگریٹ نوشی سے جان چھڑائی اور صحت مند زندگی کے اصولوں کی پیروی کرنے لگے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے اپنے گھر کے باغیچے میں آلو ، کدو اور ٹماٹر اگا لیے ہیں۔
سلمان خان کسی بھی قسم کی کھاد کے استعمال کیے بغیر ان سبزیوں کی خوب دیکھ بھال کر رہے ہیں۔اداکار کا ماننا ہے کہ کیمکلز کے استعمال سے سبزیوں کی غذائیت کے ساتھ ان کی افادیت کو بھی گھٹا دیتی ہے۔اداکار کے والد سلیم خان بھی اپنے بیٹے کے اس عمل پر خاصے خوش ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.