سراج الحق نے جماعت اسلامی کے امیرکی حیثیت سے حلف اٹھالیا
بدھ 9 اپریل 2014 19:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اپریل۔2014ء) صوبہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے سراج الحق نے جماعت اسلامی کے امیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں نومنتخب امیر کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سابق امیرمنورحسن ، لیاقت بلوچ سمیت دیگرمرکزی رہنماؤں نے شرکت کی، ، حلف برداری کی تقریب کے بعد پارٹی رہنماؤں نے انہیں مبارکباد دی جبکہ سابق امیر منور حسن اور مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے گلے مل کر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
واضح رہے کہ 29 مارچ کو جماعت اسلامی کے ارکان نے نئے امیر کے انتخاب کے لئے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا اور اکثریت نے جماعت اسلامی کے سابق امیر منور حسن اور سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کے مقابلے میں سراج الحق کو نیا امیر منتخب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.