ملائیشین بیڈمنٹن سٹار اور عالمی نمبر ایک لی چانگ وائی نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کو مسترد کردیا

بدھ 9 اپریل 2014 14:01

کوالالمپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اپریل 2014ء) ملائیشین بیڈمنٹن سٹار اور عالمی نمبر ایک لی چانگ وائی نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کو مسترد کردیا میڈیا رپورٹ کے مطابق ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں لی چانگ وائی نے کہا کہ میں نے وزیر کھیل سے مشورے کے بعد کھیل کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر کھیل نے کیریئر کے دوران میرا بہت ساتھ دیا اور انہوں نے کہا کہ ریو اولمپکس تک کھیلتے رہو۔ ان کا کہنا ہے کہ میری کوشش ہو گی کہ ریو اولمپکس گیمز میں ملک کیلئے طلائی تمغہ جیت کر کیریئر کا شاندار طریقے سے اختتام کروں۔

متعلقہ عنوان :