بالی وڈ اداکار راہول بوسن سنگاپور میں ڈینگی کے خاتمے کیلئے شروع کی گئی مہم کا حصہ بن گئے

بدھ 9 اپریل 2014 13:55

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اپریل 2014ء) بالی وڈ اداکار راہول بوسن سنگاپور میں ڈینگی کے خاتمے کیلئے شروع کی گئی مہم کا حصہ بن گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار راہول بوسن سنگاپور میں ڈینگی کے خاتمے کی مہم کا حصہ بن گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے وہاں سکولوں، ہسپتالوں اور عوامی جگہوں میں جا کر ڈینگی کے خاتمے کیلئے آگاہی دی ۔ اداکار کی ورلڈ فری آف ڈسکریمینیش آف آل فارمز کے نام سے اپنی فلاحی تنظیم بھی ہے

متعلقہ عنوان :