کراچی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، 13 کلو بارودی مواد برآمد
بدھ 9 اپریل 2014 12:07
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اپریل 2014ء) سیکیورٹی اداروں نے شہر میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے خالد بن ولید روڈ سے ایک مشکوک بیگ سے 13 کلو بارودی مواد برآمد کر لیا۔
(جاری ہے)
ایس ایچ او فیروزآباد صفدر مشوانی کا کہنا تھا کہ پولیس کو اطلاع ملی کہ پی ای سی ایچ ایس بلاک تھری میں خالد بن ولید روڈ پر رہائشی عمارت کے ساتھ ایک مشکوک بیگ پڑا ہوا ہے جس پر پولیس کے عملے اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مشکوک بیگ کی تلاشی لے کر 13 کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا تھا کہ دھماکہ خیز مواد میں یورینیم نائٹریٹ، ڈیٹونیٹر اور وائر موجود تھا، اگر تخریب کاری کا منصوبہ کامیاب ہو جاتا تو بہت بڑا جانی و مالی نقصان ہو سکتا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.