بجلی چوری نہ رکی تو خیبرپختونخوا کے فیڈرز بند کر دیں گے، عابد شیر علی
منگل 8 اپریل 2014 17:46
پشاور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بجلی چوری نہ روکی گئی تو خیبر پختون خوا کے فیڈرز بند کر دیں گے. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پیسکو کے تیس فیڈرز میں لائن لاسز بڑھے ہیں۔ وارسک میں سو فیصد بجلی چوری کی جا رہی ہے ۔
(جاری ہے)
عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت بجلی چوری پر ہوش کے ناخن لے ۔
بجلی چوری نہ رکی تو خیبرپختونخوا کے فیڈرز بند کر دیں گے ۔ دوسری طرف وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ لائن لاسز اور بجلی چوری پنجاب میں ہوتی ہے ۔ کسی کو کسی صوبے کے عوام کی توہین کا حق حاصل نہیں ۔ عابد شیرعلی ہیڈلائنز میں آنے کے لیے ایسے بیانات دیتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.