یوسف رضا گیلانی اور سلمان تاثیر کے بیٹے ہمارے پاس نہیں ہیں، ترجمان تحریک طالبان
منگل 8 اپریل 2014 12:44
میران شاہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8اپریل 2014ء) تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ حکومت کو غیر عسکری قیدیوں کی رہائی،فری پیس زون اور ساتھیوں کا قتل عام روکنے کی تین شرائط پیش کیں ایک پر بھی عمل نہیں ہواحکومت کا غیر عسکری قیدیوں کی رہائی کا دعویٰ غلط ہے ہمارے کسی ساتھی کو رہا نہیں کیا گیا۔
(جاری ہے)
اگر ہمارے ساتھیوں کو رہا کیا جا رہا ہے تو ہماری کمیٹی کو کیوں اعتماد میں نہیں لیا جا رہا۔ یوسف رضا گیلانی اور سلمان تاثیر کے بیٹے ہمارے پاس نہیں ہیں تاہم اجمل خان ہمارے پاس ہیں۔ گمنام لوگوں کی رہائی سے حکومت نے اچھا مذاق شروع کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.