سونم کپور نے فلم ”ڈولی کی ڈولی“ کیلئے 16 گھنٹے مسلسل شوٹنگ کروائی

پیر 7 اپریل 2014 22:47

سونم کپور نے فلم ”ڈولی کی ڈولی“ کیلئے 16 گھنٹے مسلسل شوٹنگ کروائی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اپریل۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے فلم ”ڈولی کی ڈولی“ کیلئے بخار کے باوجود مسلسل 16 گھنٹے شوٹنگ کروائی۔

(جاری ہے)

فلم کے ڈائریکٹر ابھیشک ڈوگرہ نے ٹویٹ کیا ہے کہ ڈولائی کی ڈولی کا پہلا شوٹ مکمل ہوچکا ہے اور سونم کپور کا اس شوٹنگ میں حصہ لینا انتہائی قابل تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ سونم نے شدید بخاری میں مبتلاء ہونے کے باوجود 16 گھنٹے نان سٹاپ شوٹنگ کروائی۔ انہوں نے کہ اکہ سونم حقیقت میں ایک شاندار اداکارہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :