عمران خان کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع
پیر 7 اپریل 2014 15:45
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7اپریل 2014ء) خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرادی ہے۔ قومی وطن پارٹی کے سکندر شیرپاؤ، عوامی نیشنل پارٹی کے سردار حسین بابک اور پیپلز پارٹی کی نگہت اورکزئی کی جانب سے خیبر پختونخوا اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریک استحقاق جمع کرائی گئی ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ عمران خان نے گزشتہ دنوں فارورڈ بلاک کے ارکان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ فارورڈ بلاک میں شامل ارکان کی شکایتوں کی تحقیقات کریں گے تاہم اس سلسلے میں وہ کسی بھی قسم کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے اور اسمبلی تحلیل کرکے از سر نو انتخابی عمل میں جانے کو ترجیح دیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.