شلپا سیٹھی نے جیولری کا کاروبار شروع کر دیا

پیر 7 اپریل 2014 13:25

شلپا سیٹھی نے جیولری کا کاروبار شروع کر دیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7اپریل 2014ء) بالی وڈ اداکارہ شلپا سیٹھی نے جیولری کا کاروبار بھی شروع کر دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم انڈسٹری میں ایک کامیاب اداکارہ اور کامیاب فٹنس ماہر ہونے کے بعد اداکارہ شلپا سیٹھی نے جیولری کے کاروبار میں بھی قدم رکھ دیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے اپنے شوہر راج کندرا کے ساتھ مستیوگ گولڈ کمپنی کا آغاز کر دیا ہے۔اس موقع پر شلپا سیٹھی نے کہاکہ مستیوگ گولڈ کمپنی کی بھارت کے سات بڑے شہروں برانچیں کھولی جائیں گی جس میں ان کی ڈیزائن کردہ اشیاء بھی رکھی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :