86بحری قزاقوں کے مختلف گروپوں نے دنیا بھر کے سمندروں تک رسائی حاصل کرلی،1620 ء سے 1720 ء کے بعدآج کادور بحری قزاقوں کا سنہرا دور بن گیا ہے،رپورٹ
اتوار 6 اپریل 2014 04:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اپریل۔2014ء) 86بحری قزاقوں کے مختلف گروپوں نے دنیا بھر کے سمندروں تک رسائی حاصل کرلی ،1620 سے 1720 کے درمیانی عرصے کو بحری قزاقوں کا سنہرہ دور کہا جاتا ہے مگر اب ماڈرن دور کے قزاقوں نے تباہی مچا دی ہے ۔
(جاری ہے)
دنیا بھر کے بحری قزاقوں کے بڑے گروپ بحر ہند ، بحر عرب ، گلف آف عدن ، وے آف بنگال ، گلف آف گھنی ، صومالیہ ، تنزانیہ ، ایتھوپیا ، انڈونیشیا ، مالی ، نائیجیریا ، موریطانیہ ، چاڈ ، ہیڈاکسر اور کرپینیا سی شامل ہیں ۔
2004ء میں 30 افراد کو قتل کیا گیا ۔2005ء سے 2012ء تک سب سے زیادہ بحری جہاز لوٹ گئے 2009ء میں صوالی قزاقوں نے 117بحری جہازوں کو لوٹا 2010ء میں یہ تعداد 53تھی دنیا کے 10 خطرناک ترین قزاقوں میں دو خواتین کے نام بھی شامل ہیں معروف قزاقوں میں ولیم کیڈ، ایڈورٹیج ، این پونی (آئرش خاتون ) سر ہنری مورگن ، فرانکوائس آئی او یونس ، سر فرانسی ڈریک وغیرہ شامل ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.