چیف سلیکٹر راشد لطیف( کل )اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

اتوار 6 اپریل 2014 21:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اپریل۔2014ء)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر راشد لطیف کل ( پیر ) کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔

(جاری ہے)

راشد لطیف کا بطور چیف سلیکٹر کنٹریکٹ کا آغاز یکم اپریل سے ہو گیا ہے تاہم سرکاری ٹی وی کے سپورٹس چینل سے معاہدے کے پیش نظر وہ کل سے اپنا عہدہ سنبھالیں گے ۔