شیخوپور، ڈسٹرکٹ جیل میں موجود سزائے موت کے قیدیوں کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج ، بیرکوں کی چھتوں پر چڑھ گئے ، جیل حکام پر پتھراؤ ،صورت حال زیادہ بگڑنے پر جیل انتظامیہ نے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی

اتوار 6 اپریل 2014 18:43

< p>وزیراعلی سے برطانوی شہر والٹ ہام فاریسٹ کے میئر کی قیادت میں وفد کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں پرتبادلہ خیال،راولپنڈی ،اسلام آباد میٹروبس منصوبہ 10ماہ میں مکمل ہو گا ، فیصل آباد اورملتان میں بھی میٹرو بس کی منصوبہ بندی کررہے ہیں‘شہباز شریف ، عوام کو آرام دہ ، سستی او رتیز رفتار سفری سہولیات کی فراہمی پر اربوں روپے خرچ کر رہے ہیں ،میٹروبسوں پر روزانہ پونے 2لاکھ لوگ سفر کرتے ہیں،پنجاب پولیس کی جدید خطو ط پر تربیت ، تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں کی ترقی میں برطانیہ کاتعاون لائق تحسین ہے:وزیر اعلی کی مئیر ندیم علی سے گفتگو،وزیر اعلی کی قیادت میں پنجاب نے مثالی ترقی کی ہے ،میٹرو بس پراجیکٹ عوامی خدمت کی اعلی مثال ہے‘مئیروالٹ ہام فاریسٹ

متعلقہ عنوان :