آسٹریلیا نے انگلینڈ کوہراکر تیسری مرتبہ ویمن ورلڈ ٹی 20 ٹائٹل جیت لیا
اتوار 6 اپریل 2014 16:43
ڈھاکا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اپریل۔2014ء) آسٹریلیا نے انگلینڈ کوشکست دے کر تیسری مرتبہ ویمن ورلڈ ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا ،جیت کے بعد آسٹریلوی خواتین ٹیم نے خوب ہلا گلہ کیا۔
(جاری ہے)
شیر بنگلہ کرکٹ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل میں انگلش ٹیم محتاط آغاز کے باوجود لڑکھڑاگئی ،ہیتھرنائٹ کے علاوہ کوئی بھی پلیئرجم کرنہ کھیل سکی،نائٹ نے29رنزبنائے۔
بیس اوورزمیں انگلش ٹیم 105رنزبناسکی ۔سارہ کوئٹے نے تین وکٹیں حاصل کیں،جواب میں آسٹریلوی ٹیم کوٹارگٹ حاصل کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آئی،میگ لے ننگ کے44اورایلیزیپیری کے31رنز نے ٹیم کوہدف تک پہنچادیا۔جیت کے بعدفاتح کھلاڑیوں نے خوب جشن منایا۔آسٹریلیا کی ٹیم مسلسل تیسری باریہ ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.