مریضوں کے علاج معالجہ میں غفلت یا سستی ہر گزبرداشت نہیں کی جائیگی،شہرام خان ترکئی، پراجیکٹس میں ضروری سٹاف کی تعیناتی کے سلسلے میں میر ٹ کو ہر قیمت پر یقینی بنایاجائے ،وزیرصحت خیبرپختونخوا کااجلا س سے خطاب
ہفتہ 5 اپریل 2014 21:50
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اپریل۔2014ء) خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر صحت شہرام خان تراکئی نے کہا ہے کہ مریضوں کے علاج معالجہ میں غفلت یا سستی ہر گزبرداشت نہیں کی جا سکتی اس لئے متعلقہ افسران اس سلسلے میں عوامی شکایات کے ازالے اور دکھی انسانیت کو طبی سہولتوں کی بروقت فراہمی یقینی بنائیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے پشاور میں شعبہ صحت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کی پیش رفت کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر سیکرٹری محکمہ صحت غلام قادر، سپیشل سیکرٹری اکبر خان،ایڈیشنل سیکرٹری انیس الرحمان اور پراجیکٹس ڈائریکٹرز بھی موجود تھے۔ اجلاس میں ٹی بی کنٹرول، ملیریا،ڈینگی،ایل ایچ ڈبلیو اور ایم این سی ایچ سمیت صحت کے دیگر پراجیکٹس پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور ان پروگراموں کو جدید تقاضوں اور عوامی ضروریات و خواہشات کے مطابق بہتر بنانے سے متعلق فیصلے کئے گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.