بھارت کے ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون نے اپنے پسندیدہ ہیرو سلمان خان کو خدا بنا دیا

ہفتہ 5 اپریل 2014 14:23

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5اپریل 2014ء) بھارت کے ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون نے اپنے پسندیدہ ہیرو سلمان خان کو خدا بنا دیا۔ڈیوڈ کی ریلیز ہونے والی فلم میں تیرا ہیرومیں انھوں نے سلمان خان کی آواز کا استعمال کیا ۔

(جاری ہے)

ڈیوڈ کے بیٹے ورون دھون کو لے کر بنائی گئی اس فلم میں جب وہ کسی مشکل میں ہوتے ہیں تو خدا کو یاد کرتے ہیں اور خدا کی آواز میں سلمان انھیں مسائل کا حل بتاتے ہیں۔ڈیوڈ دھون، سلمان خان کو اپنالکی چارم مانتے ہیں۔ انھوں نے سلمان کے ساتھ ’بیوی نمبر ون ’دلہن ہم لے جائیں گے‘، ’جڑواں‘ اور ’مجھ سے شادی کرو گے‘جیسی ہٹ فلمیں بنائی ہیں اور اسی وجہ سے وہ اپنے بیٹے کو لے کر بنائی گئی اس فلم میں سلمان خان کا کسی طرح سے اندراج کرانا چاہتے تھے۔

متعلقہ عنوان :