شرم کرو مفت کی روٹیاں نہ توڑو‘ایوان میں عابد شیر علی کی تحریک انصاف کے رائے حسن نوازپر جگت
جمعہ 4 اپریل 2014 01:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2014ء) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے رائے حسن نواز پر جگت مارتے ہوئے کہا کہ ”شرم کرو مفت کی روٹیاں نہ توڑو اور کورم کی نشاندہی نہ کرو“۔
(جاری ہے)
جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی رائے حسن نواز نے کورم کی نشاندہی کی تو چوہدری عابد شیر علی نے کہا کہ شرم کرو مفت کی روٹیاں مت توڑو‘ اسی اثناء میں ایم کیو ایم کے نبیل گبول نے کہا کہ چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ رائے حسن نواز کو دیکھ لوں گا۔
دوسری طرف سے ایم کیو ایم کے سید آصف حسنین نے کہا کہ رائے حسن نواز نے کہا ہے کہ میں چوہدری عابد شیر علی کو دیکھ لوں گا۔ اس طرح ایم کیو ایم نے اسمبلی میں لگائی بجھائی کا کام کیا جس پر ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.