پی آئی اے کا پائلٹ ویزے کے بغیر مانچسٹر پہنچ گیا

جمعہ 4 اپریل 2014 19:47

پی آئی اے کا پائلٹ ویزے کے بغیر مانچسٹر پہنچ گیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2014ء) پی آئی اے کا پائلٹ ویزے کے بغیر مانچسٹر پہنچ گیا جس پر برطانوی حکومت نے پی آئی اے کو دو ہزار پاوٴنڈ جرمانہ کر دیا۔

(جاری ہے)

برطانوی قانون کے مطابق نان آپریٹنگ کریو کے پاس برطانیہ کا ویزہ ہونا ضروری ہے تاہم پی آئی اے کی پرواز کا پائلٹ بغیر ویزہ مانچسٹر پہنچا جس پر پی آئی اے کو دو ہزار پاوٴنڈ جرمانہ کر دیا گیا جبکہ پائلٹ کو نیویارک پرواز کرنے سے روک کر وطن واپس بھیج دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :