این اے 46 ٹرائبل ایریا میں انتخابات کا شیڈول جاری

جمعہ 4 اپریل 2014 19:01

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2014ء) الیکشن کمیشن نے این اے 46 ٹرائبل ایریا میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق انتخابات 12 مئی کو ہوں گے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 46 کے لیے کاغذات نامزدگی 10 اور 11 اپریل کو لیے جائیں گے، جانچ پڑتال 14 سے17 اپریل تک ہوگی، امیدواروں کی حتمی فہرست 25 اپریل کو آویزاں کی جائے گی۔الیکشن ٹریبونل نے این اے 46 کے انتخابات کالعدم قرار دیے تھے۔ اس حلقے سے ناصر خان کامیاب ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :