حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کی آج وزیرداخلہ سے ملاقات ملتوی

جمعہ 4 اپریل 2014 16:41

حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کی آج وزیرداخلہ سے ملاقات ملتوی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4اپریل 2014ء) حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کی آج وزیرداخلہ سے ہونے والی ملاقات ملتوی کردی گئی۔ مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ چودھری نثار سے ملاقات کل ہوگی۔

(جاری ہے)

مولانا یوسف شاہ نے بتایا کہ حکومتی اور طالبان کمیٹی کی وزیرداخلہ سے ہونے والی ملاقات ملتوی کردی گئی ہے،آج حکومتی کمیٹی سے مذاکرات نہیں ہوں گے،آج کی ملاقات طے شدہ تھی جواب کل ہوگی۔حکومت اور طالبان کمیٹی کے درمیان آج سہ پہر چار بجے ملاقات ہونا تھی۔

متعلقہ عنوان :