سابق کرکٹرز کا کرکٹرز کی تمام مراعات پرفارمنس سے مشروط کرنے کا مطالبہ
جمعہ 4 اپریل 2014 12:49
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4اپریل 2014ء) سابق کرکٹرز نے سنٹرل کنٹریکٹ سمیت تمام مراعات پرفارمنس سے مشروط کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس نے ایک انٹرویو میں کہاکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں قومی کرکٹرز کی کارکردگی گلی کوچوں کے کرکٹرز سے بھی کم دکھائی دی۔
(جاری ہے)
آخری اوورز میں باوٴلرز کی پٹائی کے بعد بلے باز کالی آندھی کے اسپنرز کے سامنے بھیگی بلی بن گئے۔
اس شکست کے ذمے داروں کے خلاف آپریشن کلین اپ ہونا چاہیے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر علی نقوی کے مطابق پورے ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں پاکستانی ٹیم کا کوئی گیم پلان دکھائی نہیں دیا اور سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے کے ذمہ دار تمام کھلاڑی اور مینجمنٹ ہے،ان سب کا احتساب کیا جائے کرکٹرز نے میگا ایونٹ کیلئے ٹیم کی سلیکشن کو بھی غلط قرار دیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
-
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
-
ہندوستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی: بھارتی میڈیا رپورٹس
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.