سینیٹرحاجی عدیل کے پارلیمانی لاجزکے کمرے پروزیردفاع نے قبضہ کرلیا،ذرائع ،چھٹیاں گزارنے پشاور گیا واپس آیا تو کمرے کاتالہ توڑکراس کی تزئین وآرائش کی جارہی تھی،حاجی عدیل ، کمرہ وزیردفاع خواجہ آصف کی فیملی کوآلاٹ ہوچکاہے اورآپ کاکمرہ اوپرشفٹ کردیاگیاہے،سی ڈی اے حکام
جمعرات 3 اپریل 2014 01:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اپریل۔2014ء) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماسینیٹرحاجی عدیل کے پارلیمانی لاجزکے کمرے پروزیردفاع کاقبضہ ۔ذرائع نے آن لائن کوبتایاکہ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماسینیٹرحاجی عدیل سینٹ اجلا س کے آف سیشن کے بعدچھٹیاں گزارنے پشاورچلے گئے واپس آئے توان کے کمرے پرکاتالہ توڑکراس کی تزئین وآرائش کی جارہی ہے ۔
انہوں نے سی ڈی اے سے استفسارکیاتوسی ڈی اے حکام نے بتایاکہ یہ کمرہ وزیردفاع خواجہ آصف کی فیملی کوآلاٹ ہوچکاہے اورآپ کاکمرہ اوپرشفٹ کردیاگیاہے ۔ذرائع نے بتایاکہ حاجی عدیل گھٹنوں کی تکلیف میں مبتلاہیں اورپارلیمانی لاجزمیں لوڈشیڈنگ کی وجہ سے اکثرواوقات الیکٹرانک لفٹ بندہوتی ہیں جن کی وجہ سے انہیں سیڑھیاں چڑھ کراپنے کمرے میں جانے میں دشواری پیش آتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.