قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 111 کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد
جمعرات 3 اپریل 2014 21:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اپریل۔2014ء) الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 111 کے انتخابات کالعدم قرار دینے کیلئے پیپلز پارٹی کی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی درخواست مسترد کر دی ۔جمعرات کے روز جسٹس (ر)کاظم ملک پر مشتمل الیکشن ٹربیونل کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
مذکورہ حلقے سے ناکام امیدوارڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے موقف اپنایا کہ انہیں انتخابی عمل میں دھاندلی کے ذریعے ہرایا گیالہٰذاانتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ انتخابات کرا نے کے احکامات صادر کئے جائیں ۔
کامیاب امیدوار ارمغان سبحانی نے موقف اپنایا کہ وہ اس حلقے سے واضح برتری سے کامیاب ہوئے ہیں اور دھاندلی کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔وکلا ء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد الیکشن ٹربیونل نے درخواست مسترد کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.