امن کا راستہ مذاکرات میں ہی ہے : مولانا سمیع الحق
جمعرات 3 اپریل 2014 20:58
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اپریل۔2014ء) پشاور میں ہونے والی امن کانفرنس میں اعلان کیا گیا کہ فوجی آپریشن تمام مسائل کی جڑ ہے، امن کے لئے مذاکرات کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے طالبان کو جنگ بندی پر انہوں نے مجبور کیا ۔
(جاری ہے)
جماعت اسلامی کے زیر اہتمام امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طالبان کمیٹی کے رکن مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ طالبان کو جنگ بندی پر انہوں نے مجبور کی، امن کا راستہ مذاکرات میں ہی ہے۔
جماعت اسلامی کے نو منتخب امیر سراج الحق کا کہنا تھا کہ مرکز کہے تو مزاکرات خیبر پختون خوا میں کرانے کو تیار ہیں۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دیگر رہنماؤں کا کہنا تھا فوجی آپریشن تمام مسائل کی جڑ ہے، مذاکرات کا اگلا دور اسلام آباد میں ہونا چاہیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.