Live Updates

وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا 9ماہ کے بچے پر مقدمہ درج کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس،آئی جی سے رپورٹ طلب

جمعرات 3 اپریل 2014 20:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اپریل۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور میں 9ماہ کے بچے پر مقدمہ در ج کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ 9ماہ کے بچے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :