شادی سے ایک روز پہلے لڑکی نے خودکشی کرلی

جمعرات 3 اپریل 2014 17:57

شادی سے ایک روز پہلے لڑکی نے خودکشی کرلی

ژوب(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3اپریل 2014ء)رشتوں کی نا پسندید گی شہر میں خود کشیوں کے رجحانات بڑھنے لگے خود کشی کی ایک اور دل خراش واقعہ 17سالہ لڑکی مستماة (ق)ولد مولوی سیف اللہ سکنہ تکئی رہا ئش محلہ ناصر آبادنے اپنی شادی کے ایک دن پہلے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا پو لیس نے نعش قبضے میں لیکر ضروری کاروائی کے بعد واثاء کے حولے کر دی واضع رہے گذشتہ ایک ماہ کے دوران 4خودکشی کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔