بھارتی ٹیم بھر پور فارم میں ہے ،ٹائٹل جیت کر ہی واپس لوٹیں گے ، ویرات کوہلی ،فائنل میں پہنچنے کیلئے ٹیم پوری قوت کے ساتھ میدان میں اتاریگی ، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 3 اپریل 2014 16:53
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3اپریل 2014ء)بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم بھر پور فارم میں ہے ،ٹائٹل جیت کر ہی واپس لوٹیں گے ،فائنل میں پہنچنے کیلئے ٹیم پوری قوت کے ساتھ میدان میں اتاریگی ،۔
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ ٹیم اپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے سیمی فائنل میں پروٹیز کو شکست دیکر پانچویں ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرینگے۔
انہوں نے کہا کہ وہ پرامید ہیں کہ یوراج سنگھ میچ سے قبل فٹ ہوجائینگے اور میچ میں ٹیم کی نمائندگی کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سیمی فائنل کھیلنے کے لیے بے تاب ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام تر توجہ پروٹیز کے خلاف سیمی فائنل پر مرکوز ہے۔ کوہلی نے کہا کہ فائنل میں پہنچنے کیلئے ٹیم پوری قوت کے ساتھ میدان میں اتارے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
’دی روک‘ نے اپنی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی سے 9 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کرلی
-
شعیب اختر نے اپنی مالی کامیابی کا راز بتا دیا
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.