سپین اور جاپان کے درمیان فیفا انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ 2014ء کا فائنل ہفتہ کو کھیلا جائیگا
جمعرات 3 اپریل 2014 16:15
سان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3اپریل 2014ء)سپین اور جاپان کی ویمنز ٹیموں کے درمیانفیفا انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ 2014ء کا فائنل میچ (کل) ہفتہ کو سان جوز کے مقام پر کھیلا جائیگا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کوسٹاریکا میں جاری ویمنز انڈر 17 فٹ بال ورلڈ کپ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، سپین اور جاپان کی خواتین ٹیمیں (کل) ہفتہ کو فائنل میچ میں سان جوز کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی۔ لائبیریا میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں سپین نے اٹلی کو بآسانی 2-0 سے شکست دی اور فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں جاپان نے وینزویلا کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.