سنی لیون آج کل ساتویں آسمان پر اڑ رہی ہیں، راگنی ایم ایم ایس 2 کی کامیابی پر سنی لیون حیران اور ششدر

جمعرات 3 اپریل 2014 15:36

سنی لیون آج کل ساتویں آسمان پر اڑ رہی ہیں، راگنی ایم ایم ایس 2 کی کامیابی ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3اپریل 2014ء)سنی لیون آج کل ساتویں آسمان پر اڑ رہی ہیں، راگنی ایم ایم ایس 2 کی شاندار کامیابی پر وہ خود بھی دنگ اور ششدر رہ گئی ہیں۔

(جاری ہے)

امریکا جانے سے قبل ممبئی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فلم کی کامیابی پر ان کو اتنی زیادہ امید نہیں تھی۔ وہ اس کامیابی پر بہت خوش ہیں۔ میرے خیال سے مجھے ناظرین نے بڑی اسکرین کیلئے قبول کرلیا ہے۔