بکیوں نے بھارت کو فائنل میچ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دیدیا،دوسرے نمبر پر سری لنکا جبکہ تیسرے نمبر پر ویسٹ انڈیز رہے گی
بدھ 2 اپریل 2014 01:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اپریل۔2014ء) بکیوں نے بھارت کو فائنل میچ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا،دوسرے نمبر پر سری لنکا جبکہ تیسرے نمبر پر ویسٹ انڈیز رہے گی۔
(جاری ہے)
ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ کرکٹ کے جواریوں نے بھارتی ٹیم پر سب سے زیادہ جوا لگنے کی بھی پیشن گوئی ہے،بکیوں کا کہنا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان کے آؤٹ ہونے کے بعد اب بھارت فیورٹ ہے اور اس پر زیادہ جوا کھیلے جانے کا امکان ہے،بکیوں کے نزدیک سری لنکا کا دوسرا جبکہ ویسٹ انڈیز تیسرے نمبر پر رہے گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.