سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زیربرگ کی گذشتہ سال حصص کی فروخت کے نتیجے میں 3.3 ارب ڈالر کی کمائی
بدھ 2 اپریل 2014 00:58
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اپریل۔2014ء) سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زیربرگ نے گذشتہ سال حصص کی فروخت کے نتیجے میں 3.3 ارب ڈالر کی کمائی کی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق فیس بک کے حصص کی عام لوگوں کے لیے دستیابی کی وجہ سے مارک زکربرگ کے پاس اسٹاک کی فراہمی کے اختیارات ختم ہو گئے تھے۔زیربرگ کو انکم ٹیکس کے بل کی ادائیگی میں مدد کے لیے چھ کروڑ حصص دیے گئے تھے۔
سال 2013 میں ان کی بنیادی تنخواہ ایک ڈالر تک پہنچ گئی تھی جو دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سربراہوں جیسا کہ گوگل کے لیری پیج اور ایپل کے سٹیو جابز کے برابر تھی۔انہیں مجموعی طور پر گذشتہ سال 653165 ڈالر ادا کیے گئے جبکہ سال 2012 میں یہ رقم تقریباً دو کروڑ ڈالر تھی۔فیس بک کا کہنا ہے کہ اس رقم کا بیشتر حصہ زیربرگ کے سفر کے لیے کرائے پر لیے گئے ذاتی طیاروں کے لیے ادا کیا گیا جو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر ضروری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.