ڈائریکٹر انوراگ کی فلم ”اگلی“ کو نیویارک انڈین فلم فیسٹیول میں پیش کیا گیا

بدھ 2 اپریل 2014 23:30

ڈائریکٹر انوراگ کی فلم ”اگلی“ کو نیویارک انڈین فلم فیسٹیول میں پیش ..

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اپریل۔2014ء) بالی ووڈ فلم ”اگلی“ کو نیویارک انڈین فلم فیسٹیول میں شامل کیا گیا۔ چودھویں نیویارک انڈین فلم فیسٹیول کا آغاز ڈائریکٹر انوراگ کاشیاب کی فلم ”اگلی“ کی نمائش سے کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فیسٹیول ڈائریکٹر آسیم چاپڑا نے بتایا کہ ہمیں انوراگ کاشیاب کی بہترین فلم سے فیسٹیول کا آغاز کرنے پر بے حد خوشی ہے۔ فیسٹیول میں کچھ دیگر پرانی بھارتی فلموں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :