بڑھتی آبادی کے پیش نظر خوراک کی ضروریات کو پورا کرنا عالمی مسئلہ بن چکا ،پیداوار کے جدید طریقوں کو اپنانا ہوگا، چوہدری محمد سرور ،حکومت زرعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کیساتھ فش فارمنگ اور دیگر نئے شعبوں کو بھی فروغ دے رہی ہے،گورنر پنجاب
بدھ 2 اپریل 2014 21:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اپریل۔2014ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر خوراک کی ضروریات کو پورا کرنا اب ایک عالمی مسٴلہ بن چکا ہے جس کے حل کے لئے پیداوار کے جدید طریقوں کو اپنانا ہوگا،حکومت زرعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ساتھ ساتھ فش فارمنگ اور دیگر نئے شعبوں کو بھی فروغ دے رہی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز مقامی ہوٹل لاہور میں یونیورسٹی آف ویٹرنری سائنسز، محکمہ ماہی پروری پنجاب ، امریکن سویا بین ایسوسی ایشن اور امریکی محکمہ زراعت کے زیر اہتمام منعقدہ ایکواکلچر کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا ۔گورنر پنجاب نے کہا کہ زرعی شعبے میں جدید آلات کے استعمال کے ساتھ ساتھ زرعی ریسرچ پر توجہ دینا ہوگی تاکہ بہتر بیجوں اور زرعی ادویات کے ذریعے بہت خوراک پیدا کی جا سکے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.