رواں ہفتے الحمرا ہال lمیں نیا اسٹیج ڈرامہ ” ٹبر ویلیاں دا “ پیش کیا جائیگا

بدھ 2 اپریل 2014 13:50

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2اپریل 2014ء) رواں ہفتے الحمرا ہال lمیں نیا اسٹیج ڈرامہ ”ٹبر ویلیاں دا “ پیش کیا جائیگا ۔ ان دنوں ڈرامے کی ریہرسل جاری ہے ۔ مذکورہ ڈرامے کی کاسٹ میں پائل چوہدری ، شانزہ ، سُرو، ارونا ۔

(جاری ہے)

مہوش ، کرشمہ ، رمشا ، انور علی ، لکی ڈیئر ، نواز انجم ، کوڈو ، چاند برال ، خالد معین بٹ ، ارشد ملک ، حنیف کویتی ، پپو الاچی ، اکمل راہی اور آصف علی سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ۔ ڈرامے کے رائٹر منیر راج ، پروڈیوسر انور علی اور ہدایات قیصر جاوید کی ہیں ۔ معظم اعلیٰ آصف علی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :