سلمان خان فلم ”ییلو“ کا ہندی ورژن بنائیں گے

منگل 1 اپریل 2014 22:36

سلمان خان فلم ”ییلو“ کا ہندی ورژن بنائیں گے

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اپریل۔2014ء) بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان دیش مکھ کی مراٹھی فلم ”ییلو“ کا ہندی ورژن بنانے کیلئے بات چیت کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلم کے ہندی ورژن کی ہدایات ڈائریکٹر مہیش لیمائے دیں گے۔

متعلقہ عنوان :