دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

منگل 1 اپریل 2014 16:19

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1اپریل 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقداردرج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد25800کیوسک‘ اخراج12000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد24900اخراج24900‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد42400‘ اخراج20000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد28100ر اخراج20600ہے۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد47100‘ اخراج40100‘ چشمہ آمد36800‘اخراج40000‘ تونسہ آمد43800‘ اخراج43800‘ پنجندآمد15200‘ اخراج8600‘ گدوآمد43600‘ اخراج43600‘سکھر آمد38200‘ اخراج12900اور کوٹری بیراج پر آمد8240اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1412.17ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1128.10‘ ڈیڈ لیول 1040.00 فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح647.70فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :