پاکستان کو500میگاواٹ بھارتی بجلی فراہم کرنے کی منظوری
پیر 31 مارچ 2014 21:52
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2014ء) بھارت نے پاکستان کو 500میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کی منظوری دیدی، بجلی کی قیمت اور دیگر تکنیکی معاملات کو حتمی شکل دینا باقی ہے۔ ذرائع کے مطابق توانائی کے بحران کے پیش نظر پاکستان نے بھارت سے بجلی کی درآمد کا فیصلہ کیا تھا جس کے لئے معاہدے کو مسودہ بھارتی حکام کے سپرد کیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ بھاری کابینہ نے پاکستان کے لئے ابتدائی طور پر پانچ سو میگاواٹ بجلی فراہمی کی منظوری دے دی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی درآمد کے لئے بھارتی حکام سے تمام امور پر بات چیت کی گئی ہے تاہم ابھی قیمت، ٹیکنیکل، کمرشل اور منصوبے پرعمل درآمد سے متعلق معاملات کو حتمی شکل دینا باقی ہے جس پر این ٹی ڈی سی اور پی جی سی آئی ایل کام کر رہے ہیں۔واضح رہے پاکستان اور بھارت کے درمیان بجلی کی فراہمی کا معاہدے پر طویل عرصے سے بات چیت جاری ہے، پاکستان نے بھارت سے ابتدائی طور پر 1200سو میگاواٹ بجلی درامد کرنے کی درخواست کی تھی۔مزید اہم خبریں
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
-
حیدر آباد،گرلز کالج معذورملازمہ کی مبینہ خود کشی ، مرنے سے پہلے خط میں تفصیلات بتا دیں
-
امریکا میں پاکستانی نژاد شہریوں کی تعدادچار لاکھ جبکہ بھارتی نژاد امریکیوں کی 28لاکھ ہے. امریکی مردم شماری بیورو
-
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
محکمہ صحت خیبرپختونخواہ نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کیلئے اجاز ت مانگ لی
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.