مسلم لیگ(ن)، طالبان اور لشکر جھنگوی کا آپس میں گٹھ جوڑ ہے، شرجیل میمن
پیر 31 مارچ 2014 17:04
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت خفیہ معاہدے کے تحت کالعدم تنظیموں سے مذاکرات کررہی ہے تو دوسری جانب ملک میں دہشت گردی کی کارروائیاں جاری ہیں۔
(جاری ہے)
کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ لشکر جھنگوی، کالعدم تحریک تحریک طالبان اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان خفیہ معاہدہ ہے اس لئے پنجاب میں دہشت گردی کی کارروائیاں نہیں ہوتیں۔
ان کا کہنا تھا پرویز مشرف غداری کیس وفاقی حکومت کے لئے کڑا امتحان ہوگا اور دیکھنا یہ ہے کہ سابق آمر کو منطقی انجام تک پہنچایا جاتا ہے یا یہ سب کچھ عوام کے دکھاوے کے لئے ہے۔ شرجیل میمن نے وزیراعلیٰ سندھ کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کے حوالے سے کہا کہ سید قائم علی شاہ کی تبدیلی سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں اور وہ صوبے کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.