لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجازاحمد مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہو گئے
پیر 31 مارچ 2014 16:55
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء) لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج مسٹر جسٹس اعجازاحمد مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہو گئے ۔اس سلسلہ میں لاہور ہائیکورٹ کے ججز لان میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال سمیت دیگر معززججز صاحبان نے شرکت کی اور جسٹس اعجاز احمد کی خدمات کو سراہا ۔
(جاری ہے)
بعد ازاں ں چیف جسٹس نے ریٹائر ہونے والے جسٹس اعجاز احمد کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے الود اع کیا ۔
جسٹس اعجاز احمد لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کے جج بھی تھے اور انکی ریٹائرمنٹ کے بعد یہ ذمہ داریاں جسٹس خالد محمود خان سر انجام دیں گے ۔ جسٹس اعجاز احمد کی ریٹائرمنٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعداد کم ہو کر 50رہ گئی ہے جس میں 30مستقل اور 20ایڈیشنل ججز صاحبان شامل ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.