محکمہ صحت نے 300 ایڈہاک ڈاکٹروں کے کنٹریکٹ میں توسیع کی سمری وزیراعلی کو ارسال کردی
پیر 31 مارچ 2014 16:55
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء)محکمہ صحت پنجاب نے 300 ایڈہاک ڈاکٹروں کے کنٹریکٹ میں توسیع کی سمری منظوری کیلئے وزیراعلی پنجاب کو ارسال کردی ۔ ذرائع کے مطابق ایڈہاک پر کام کرنے والے ڈاکٹرز مختلف ہسپتالوں میں فرائض سر انجام دے رہے ہیں جنکے کنٹریکٹ میں توسیع کے لئے وزیر اعلیٰ کو سمری ارسال کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق حکومت نے آئندہ ایڈہاک بنیادوں پر مزیدکسی ڈاکٹرکو بھرتی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
علاوہ ازیں محکمہ صحت کے پرموشن بورڈ کا اجلاس ایڈیشنل سیکرٹری صحت کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں 500ڈاکٹروں کی ترقی کے کیسز زیر غور آئے ۔ بورڈ نے 200ڈاکٹروں کو سینئر میڈیکل آفیسر ترقی دینے کی سفارش کر دی ہے جبکہ باقی ڈاکٹروں کی کیسز اے سی آرز مکمل نہ ہونے پر ملتوی کر دئیے گئے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.