بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس واہگہ بارڈر کے راستے واپس بھارت چلے گئے

پیر 31 مارچ 2014 16:41

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء) بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس مختصر دورے کے بعد واہگہ بارڈر کے راستے واپس بھارت چلے گئے ۔ ہنس راج ہنس دو روز قبل ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے فیصل آباد آئے تھے ۔ شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد ہنس راج ہنس واپس بھارت چلے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :