ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت میں 10 روپے کمی
پیر 31 مارچ 2014 14:07
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء) ایل پی جی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں نے ملک میں مائع گیس کی قیمت 10 روپے فی کلو کمی کردی جس کے بعد گھریلو سلنڈر 120 جبکہ کمرشل سلنڈر 480 روپے سستا ہوگیا۔
(جاری ہے)
ملک میں ایل پی جی کی دستیابی اور عالمی مارکیٹ میں مائع گیس قیمتوں میں کمی کے باعث ڈسٹری بیوشن کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو گرام کمی کردی،قیمتوں میں کمی کے باعث گھریلو سلنڈر 120 جبکہ کمرشل سلنڈر 480 روپے سستاہوگیا۔
قیمتوں میں کمی سے کراچی سمیت سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 100 روپے جبکہ پوٹھوہار ریجن، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں اس کی قیمت 110 روپے فی کلو گرام پر آگئی ہے۔ واضح رہے کہ دو روز قبل وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے ایل پی جی کی قیمت میں 35 فیصد تک بتدریج کمی کا اعلان کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.