فلم” کیبن فیور، پیشنٹ زیرو“کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیز
پیر 31 مارچ 2014 13:31
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء) خطرناک جان لیوا وائرس پر مبنی نئی ہالی وڈ ہارر تھرلنگ فلم” کیبن فیور، پیشنٹ زیرو“کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ڈائریکٹرکارے اینڈریو کی ڈائریکشن میں بننے والی دل دہلا دینے والے واقعات سے بھرپور اس فلم میں نوجوانوں پر مشتمل ایک گروپ ایسے پْر اسرار جزیرے پر چھٹیاں منانے پہنچ جاتا ہے جہاں سمندر کنارے پر پانی میں ایسے مہلک وائرس کی موجوگی کے اثرات پائے جاتے ہیں جو ہولناک موت کا سبب بنتا ہے۔
انسانی گوشت خور خطرناک وائرس سے بچ کر نکلنے کی جدو جہد کرتے یہ نوجوان اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوں گے یا نہیں یہ جاننے کیلئے فلم کی ریلیزکاانتظار کرنا ہو گا جو رواں سال گرمیوں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
-
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
-
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
-
بجرنگی بھائی جان 2 کا اسکرپٹ تیار، جلد سلمان خان کو سنائیں گے، پروڈیوسر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.