جماعت اسلامی کے نئے امیرکاعلان( کل) متوقع

اتوار 30 مارچ 2014 16:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) جماعت اسلامی کے نئے امیرکاعلان کل ( پیر ) کو کئے جانے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

جماعت اسلامی کے نئے امیرکے انتخاب کے لئے مجموعی طورپر32ہزار2بیلٹ پیپرجاری کیے گئے تھے جن کی گنتی دوروزمیں مکمل ہوجائیگی،ناظم انتخابات عبدالحفیظ گنتی کے عمل کی نگرانی کررہے ہیں،سیدمنورحسن،لیاقت بلوچ اورسراج الحق میں سے کسی ایک کو جماعت اسلامی کا نیا امیرمنتخب کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :