قیدیوں کی رہائی پر جلد اہم پیش رفت کا امکان ہے ،مولانا سمیع الحق
اتوار 30 مارچ 2014 15:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر اشرفی اور سربراہ طالبان کمیٹی مولانا سمیع الحق کے درمیان طالبان حکومت مذاکرات پر بات چیت ہوئی ہے۔مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی رہائی پر جلد اہم پیش رفت کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
حافظ طاہر محمود اشرفی سے ٹیلی فونک بات چیت کرتے ہوئے مولانا سمیع الحق نے کہا کہ پوری قوم امن چاہتی ہے ، جنگ بندی جاری رہے گی۔حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور وزیر داخلہ مذاکراتی عمل میں مثبت کردار ادا کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مایوسی کی ضرورت نہیں، امید ہے مذاکرات مخالف عناصر اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.