طالبان نے حکومت سے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ نہیں کیا ،قیدیوں کی رہائی میں پیش رفت کے خواہاں ہیں ، رستم شاہ مہمند ،حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک یا رکاوٹ نہیں، بغیر ثبوت کے گرفتار کئے گئے افراد کو ضرور رہا کیا جائیگا ،میٹنگ کیلئے آنے جانے کیلئے طالبان کو سہولت دی جائے ،حکومتی کمیٹی کے رکن کا انٹرویو ۔ تفصیلی خبر
اتوار 30 مارچ 2014 14:50
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہ طالبان نے حکومت سے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ نہیں کیا تاہم وہ قیدیوں کی رہائی میں پیش رفت کے خواہاں ہیں ،حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک یا رکاوٴٹ نہیں، بغیر ثبوت کے گرفتار کئے گئے افراد کو ضرور رہا کیا جائیگا ۔
برطانوی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں رستم شاہ مہمند نے کہاکہ ایسی کوئی بات نہیں کہ وہ کہتے ہیں کہ ان کو رہا کیا جائے، مطالبہ نہیں ہے، انھوں نے خواہش ظاہر کی کہ قیدیوں کے معاملے پر کوئی پیش رفت ہو۔‘انھوں نے کہا کہ حکومت قیدیوں کے معاملے پر نظرثانی کر رہی ہے کہ اگر کسی کو بغیر ثبوت کے گرفتار گیا ہے تو حکومت ان کو رہا کرنے پر ضرور غور کریگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.