فلم ”اوتیری“ نے پہلے ہی دن 75لاکھ کما لیے

اتوار 30 مارچ 2014 12:52

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) بالی وڈ کی تینوں نئی فلموں ڈشھکیاؤں، او تیری اور ینگستان نے اٹھایا خوب نقصان۔نئے ستاروں کی نئی فلمیں پہلے ہی دن باکس آفس پرناکام ہوگئیں۔ ہرمن باویجہ کا نیا لک اور سنی دیول کا ساتھ بھی کام نہ آیا۔

(جاری ہے)

ڈشھکیاؤں نے پہلے دن صرف سوا کروڑ کمایا۔فلم” او تیری میں “سلمان ٹائٹل سانگ میں تو تھے لیکن دو نئے ہیروز کی کامیڈی لوگوں کو نہیں بھائی۔ پہلے دن فلم نے کی صرف 75 لاکھ کی کمائی۔جیکی بگھنانی کی ینگستان نے بھی اٹھایا نقصان۔ اس فلم کا بزنس رہا صرف ایک کروڑ روپے۔

متعلقہ عنوان :