اپنی فلم ”دیوداس“ کی شدت سے انتظار ہے‘ زارا شیخ،ماضی میں پاکستان میں بھی ”دیوداس“ بنائی گئی مگر اسے پذیرائی نہ مل سکی‘انٹرویو
اتوار 30 مارچ 2014 12:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) ماڈل واداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ مجھے اپنی فلم ”دیوداس“ کی ریلیز کا بڑی شدت سے انتظار ہے۔اس میں پارو کا کردار کیا ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں زارا شیخ نے کہا کہ ”دیوداس“ ایک بنگالی ناول ہے جس پر ماضی میں بھارت اور پاکستان میں متعدد فلمیں بن چکی ہیں۔مجھے جب اس کردار کی آفر کی گئی تو میں نے پہلے سچترا سین اور ایشوریارائے کی فلمیں دیکھیں ۔ میں چاہتی تھی کہ لوگ جب یہ فلم دیکھیں تو انھیں اس میں زارا شیخ نہیں بلکہ پارو ہی نظر آئے۔ انھوں نے کہا کہ ماضی میں پاکستان میں بھی ”دیوداس“ بنائی گئی مگر اسے پذیرائی نہ مل سکی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.