چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 20 سول ججوں کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
ہفتہ 29 مارچ 2014 20:20
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2014ء) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 20 سول ججز کم مجسٹریٹس کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔
(جاری ہے)
رجسٹرار کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شفیق احمد شفیع کو میاں چنوں سے لیہ،عمران خورشید کو جتوئی سے میاں چنوں ،عامر منظور کو چواء سیدن شاہ سے وہاڑی،ساجد محمود ساجد کو تلاگنگ سے چووا سیدن شاہ ، ذوالفقار احمد کو عیسی خیل سے جہلم،جہاں زیب اختر کو جہلم سے فتح جنگ،محمد جاوید خان کو مظفر گڑھ سے لودھراں،طلعت محمود کو لودھراں سے مظفر گڑھ، اختر علی کو کوٹ ادو سے عیسی خیل،ندیم یوسف کو پسرور سے سلانوالی، سعیدبرکت کو وہاڑی سے تاندلیانوالہ،محمد ظفر اقبال سیال کو ماڈل ٹاوٴن سے لاہور،محمد حفیظ الرحمن خان کو ماڈل ٹاوٴن سے لاہور، ندیم انور چوہدری کو لاہور سے ماڈل ٹاوٴن، کاشف افتخار کو لاہور سے ماڈل ٹاوٴن، ظلِ ہما کو ماڈل ٹاوٴن سے لاہور،مصباح اصغرکو ماڈل ٹاوٴن سے لاہور،محمد شاہد اقبال کو سانگلہ ہل سے شاہ کوٹ،ملک نعیم شوکت کو لاہور سے ماڈل ٹاوٴن اورعدنان انجم گوندل کو لاہور سے تبدیل ماڈل ٹاوٴن کچہری میں تعینات کر دیا گیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.